November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کے مطابق سامارو میں ھندو برادری کی جانب پوری دنیا کی طرح بہین بھائی کا دن رکھشیا بندن کا تہوار اج بڑی دھوم

IMG-20250809-WA0225

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کے مطابق

سامارو میں ھندو برادری کی جانب پوری دنیا کی طرح بہین بھائی کا دن رکھشیا بندن کا تہوار اج بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا اس دن بہنے اپنے بھائیوں کو ہاتہوں پر رنگ بہ رنگی راکھی بھاندتی ہیں اور انکے بھائیون کی آرتی اوتار کر اپنے بھائیوں کی لمبی، عمر پراتنا دعا اور خوشحالی کے لئے پراتھنا کرتی ہیں اور بہنے، اور بھائی ایک دوسرے کے منه میں مٹھائی یعنی میٹھا منہ کرا کر خوشی کااظھار کرتے ہیں
جب کہ بھائی اپنی بہنوں کو پیسے اور دیگر تحفے دیتے ہیںاور ہاتھوں میں راکھی پونم رکھشاٻنڌن کی تقريبات شروع ہوتی ہیں اس سلسلے میں سامارو شھر کے قديمی مڑھی ڈاڈا شوو گر سوامی میں شوگر شيوا منڈلی کی جانب سے رکھشاٻندھڻ کی ایک تقريب منتعد کی گئی جس میں جہاں هندوں ڀہنے ۔رچنا مالھی ، دھانشتا بھرت مھاراج، فلک آزادی، دشا سندھو، . درشنا کماری جيا لوھيا ديا لوھيا ۔اور دیگر بہنوں نے اپنے بھائیوں، بہائیوں کو ہاتھوں پر راکھیاں باندھیاں اور مٹھائی کھلائی اور اپنے بھائیوں کے لمبی،عمر کے لیے پراتھنا کی کی جب کہ رکھشاٻندھن کی اھميت پر
مالھي پنچائت کے رہنما گنگارام مالھی سئينير صحافی سريش مالھی اشوک مالھی درشنا کماری مدن مھاراج سانگو مل رام لال مھيشوری اور دیگر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ھندوں برادري کے سناتن دھرم میں رکھشابندھن کی بڑی اھميت ہے سب سے بڑا تھوار ہے کیوںکہ یہ بہین بھائیوں کے عظيم رشتے کا خاص تھوار ہے جس پر ڀہنے اپنے بہائيوں کے ہاتھوں پر رکھشا يعني حفاظت کا ٻندھن باندھتے ہیں ۔۔اس موقعے پر پريس کلب سامارو کے صدر داتر بخش سينھڑو مدن مھاراج سانگو مل نائی نیشنل پریس کلب سامارو کے جنرل سیکریٹری گلجی سورمانی۔ نیشنل پریس کلب سامارو کے انفارمیشن سیکریٹری دليپ کمار کاجو ميگھواڑ اشوک ميگھواڑ چمبرس آف کامرس رہنما تاجر اشوک مالھی سميت دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔