تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم۔
تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم۔
تھانہ ٹیكسلا پولیس کی ملی بھگت سے سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کر کہ پیسے بٹورنے لگے
یاسر ملک سے ۔تھانہ ٹیكسلا میں شہری کی طرف سے دی گئی درخواست میں شہری نے بتایا کہ سعدیہ نامی لڑکی اٹک کی رہنے والی جو سادہ لوح افراد کو دوستی کے جال میں پھنسا کر ٹیکسلا تھانے کی حدود میں بلا کر اپنے باقی گینگ کے ساتھ مل کر بلیک میل کر کہ پیسے لیتے ہیں جن کو تھانہ ٹیكسلا پولیس کا مکمل تعاون حاصل ہوتا ہے مالک نامی شخص جو خود کو dsp ظاہر کر کے اپنے باقی ساتھیوں ریاض اور رمیز d17کے رہنے والوں کی مدد سے ڈرا دھمکا کر پیسے منگواتے ہیں۔ کچھ دیر بعد ان کے سہولت کار جو تھانہ ٹیكسلا کے اہلکار ہیں انکے نام منظر عام پر لاۓ جایں گے ۔ شہری کی جانب سے سی پی اؤ راولپنڈی سے اس معملے کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی گئی۔