پنجاب اینٹی کرپشن لاہور کی طرف سے سیالکوٹ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی گرفتاری کے حوالے سے خواجہ آصف کا احتجاج سامنے آیا تھا
پنجاب اینٹی کرپشن لاہور کی طرف سے سیالکوٹ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی گرفتاری کے حوالے سے خواجہ آصف کا احتجاج سامنے آیا تھا اس کی گرفتاری اور مقدمہ کی تفصیل درج ذیل ہے۔انٹی کرپشن کی سیالکوٹ میں اس بڑی کارروائی تفصیلات یہ ہیں
مقدمہ نمبر 46/2025
بجرم 161،162 ت پ 5(2)47
تھانہ DACE لاہور پنجاب
زیر حراست ملزم:۔
محمد اقبال سکھیرا ولد احمد مسعود (ADC(R سیالکوٹ
برآمدگی:-02-08-25
1۔ لینڈ کروزر ARE-054
2۔ گھڑی Rolex
3۔ رقم ،ٹکٹس 14لاکھ 70 ہزار
4۔ دو عدد اوپن فائل نمبر39،40 کمرشل پانچ مرلہ C.A گولڈ سوسائٹی سیالکوٹ۔
مزید ریمانڈ 9 یوم برائے برآمدگی:-
1۔ رقم کرایہ68DHAلاکھ25 ہزار
2۔ نقد رقم. 49150000 =Rs
یاد رہے یہ صرف ایک مدعی
مقدمہ سے لیا گیا نذرانہ ہے