November 17, 2026

ٹیکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

IMG-20250807-WA0277

ٹیکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر