فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔ اسلامی تعلیمات سے عدم دلچپسی سے اولڈ ھوم آباد ھورھے ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد
فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔
اسلامی تعلیمات سے عدم دلچپسی سے اولڈ ھوم آباد ھورھے ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد
المصطفے فاؤنڈیشن کے راہنماؤں ڈاکٹر خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ڈاکٹر ظہور احمد۔اور ڈاکٹر مریم شہزادی سائکالوجسٹ اور انکی طلبہ کی ٹیم نے اولڈ ھوم فیصل آباد کا وزٹ کیا اور بزرگوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں کہا کہ اولڈ ھوم کا بہترین ماحول ھے۔اور بزرگوں کو ھر سہولت میسر ھے۔انچارج میڈم رابعہ خالد۔اسسٹنٹ حمزہ اور رانا احمد نے بتایا کہ یہ یہاں بہت اچھا ماحول ھے۔بزرگوں کو گھر جیسا ماحول دینے کی کوشش کرتے ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد اورڈاکٹر خالد حسین نے بزرگوں کی خریت دریافت کی اور فائق میڈیکل کمپلیکس سے ھر قسم کا مفت علاج کے لیے ھم حاضر ھیں۔ڈاکٹر مریم شہزادی اور انکی ٹیم نے بزرگوں سے تفصیلی گفتگو کی۔اور انکے سائکالوجی کے متعلقہ مسائل ڈسکس کیے۔بزرگوں نے بچوں کو خوبصورت نصحیتیں کیں۔بزرگوں کی گفتگو کا لعب لعاب یہ ھے کہ بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم ضرور دیں۔اولڈ ھوم میں کسی بھی مولوی کا باپ نہیں ھے بلکہ بہت پڑھے لکھے اور بڑے بزنس مین کے بزرگ موجود ھیں۔اسلامی ملک میں جہاں 98%مسلمان ھوں وہاں اولڈ ھوم کا ہونا ھے ایک المیہ ھے۔اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے ھمارا معاشرہ ایک مشالی معاشرہ بن سکتا ھے