November 17, 2026

اپنی بیٹیوں کو بچانے کے لیے باہر نکلیں رپوٹ وجئے کمار واسوانی

IMG-20250807-WA0146

اپنی بیٹیوں کو بچانے کے لیے باہر نکلیں
رپوٹ وجئے کمار واسوانی

جبری مذہب تبدیلی کے خلاف خاموشی توڑیں، آواز بلند کریں!

تاریخ: 10 اگست 2025، اتوار
وقت: دوپہر 3 بجے
مقام: YMCA گراؤنڈ، کراچی

ہندو یونائیٹڈ آرگنائزیشن پاکستان اور منارٹی رائٹس مارچ کے زیرِ اہتمام ایک بڑا احتجاجی مارچ نکالا جا رہا ہے۔

یہ وقت ہے متحد ہونے کا، اپنی بیٹیوں کے مستقبل کو بچانے کا، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کا۔

سندھ بھر کے باشعور شہریوں، نوجوانوں، خواتین، والدین اور اقلیتی برادری سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

خاموشی جرم ہے — آئیں اور اس ناانصافی کے خلاف ایک مضبوط پیغام دیں!

اپنی_بیٹیوں_کو_بچاؤ
#جبری_مذہب_تبدیلی_نامنظور
#MinorityRightsMarch
#HumanRights