November 17, 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 130 ایجنڈا پوائنٹس پر غور، منظوری بھی دی گئی

Screenshot_2025-08-04_190248

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 130 ایجنڈا پوائنٹس پر غور، منظوری بھی دی گئی

فلڈ ڈیوٹی کرنیوالے ریسکیو اہلکاروں کیلئے فی کس 50 ہزار کا اعلان

صوبائی کابینہ نے ہنر مند، نیم ہنر مند اور دیگر 102 کیٹگریز میں ورکرز کی تنخواہ 40 ہزار دینے کی منظوری دے دی

مرحوم سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پنشن کی منظوری، جیلوں میں قیدیوں کیلئے باقاعدہ انڈسٹری قائم کرنے کا حکم