November 17, 2026

اوکاڑا بیورو چیف نجیب عاطف سے اوکاڑہ سیاسی و سماجی رہنما سرپرست اعلیٰ پروفیشنل جرنلسٹ گروپ چوہدری یسین کا احسن اقدام یوم شہداء کے موقع پر 41 شہدا فیملیز کے

IMG-20250806-WA0011

اوکاڑا بیورو چیف نجیب عاطف سے
اوکاڑہ سیاسی و سماجی رہنما سرپرست اعلیٰ پروفیشنل جرنلسٹ گروپ چوہدری یسین کا احسن اقدام یوم شہداء کے موقع پر 41 شہدا فیملیز کے فنکشن کے لیے تاج میرج ہال کی سروسز فری دینے کا اعلان کیا ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے ساتھ ایم او یو سائن کیا چوہدری یسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے ہماری حفاظت کی خاطر آپنی جانوں کو قربان کیا پولیس کی وجہ سے معاشرے میں امن وامان کی فضاء قائم رہتی ہے اور ہم سب سکون کی نیند سوتے ہیں ہمارا فرض بنتا ہے ہم انکی فیملیز کےلیے آسانیاں پیدا کریں زندہ قومیں آپنے محسنوں کو نہیں بھولتیں انکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا اور حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین کی فیملیز کےلیے پچاس فیصد رعایت ہوگی