November 17, 2026

*🔴کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس السلام کے قتل کیخلاف وکلاء برادری احتجاج کررہی ہے۔*

IMG-20250805-WA0218

*🔴کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس السلام کے قتل کیخلاف وکلاء برادری احتجاج کررہی ہے۔*

*🔵پولیس حکام کے مطابق وکلاء کے احتجاج کے پیش نظروزیر اعلی ہاؤس جانے والا راستہ کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کردیا گیا ہے*

*🟢احتجاج کوروکنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری وزیر اعلی ہاؤس کے اطراف تعینات کردی گئی ہے۔*

*🟡ایڈیشنل آئی جی اورکراچی بار کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، کیس کی تفتیش کے حوالے سےایڈیشنل آئی جی کراچی بار کو آگاہ کریں گے۔*

*🟤وکلاء کے احتجاج کا آج چوتھا روز ہے، انہوں نےعدالتی امور کا مکمل بائیکاٹ کر رکھا ہے*