November 17, 2026

⭐ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی لوح تقدیر پر ثبت ہو چکی، قربانیوں کو سلام

IMG-20250805-WA0217

“وزیر اعلی مریم نواز کا يوم استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام”

⭐ حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیری بہن بھائیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت

⭐ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی لوح تقدیر پر ثبت ہو چکی، قربانیوں کو سلام

⭐ مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر پر سوال، عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی تاریخ کا سیاہ باب

⭐برصغیر میں مستقل امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ، آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا

⭐بھارت ظلم کر کے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے

⭐بھارت کے ظلم و ستم سے کشمیری ایک دہائی سے لاک ڈاؤن کی زندگی گزار رہے ہیں

⭐ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی نا قابل قبول، دنیا کو توجہ دینے کی ضرورت ہے