🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *04 اگست 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) تحریک انصاف کے اراکین، قومی اسمبلی میں 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے ممبران کی تصاویر لے آئے
🚨 (2) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں احتجاج اور ہنگامہ
🚨 (3) اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا
🚨 (4) پی ٹی آئی کی تحریک صرف ایک دن کے احتجاج میں بدل چکی، عرفان صدیقی
🚨 (5) قومی اسمبلی کا اجلاس، پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کی سزاؤں کو سیاسی قتل قرار دے دیا
🚨 (6) راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور سیاسی اجتماعات پر پابندی ہوگی
🚨 (7) نفرت اتنی بڑھ گئی، ایک میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں، غلطیوں کا اعتراف کرنا ہو گا، وزیر قانون
🚨 (8) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
🚨 (9) وزیراعظم کا گلگت میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب کی فوری امداد کا اعلان
🚨 (10) کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! نئی نمبر پلیٹوں کی ڈیڈلائن میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
🚨 (11) وزیراعلیٰ کے پی کا 14 اگست سے پہلے پولیس شہدا کی فیملی کو 50 ارب روپے پہنچانے کا اعلان
🚨 (12) ہمارا مقابلہ ایسے دہشت گردوں سے ہے جنہوں نے سپرپاورز کو ہرایا، علی امین گنڈاپور
🚨 (13) صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہائوس آمد، وزیراعظم شہباز شریف سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کی
🚨 (14) ٹرمپ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی، دی اکانومسٹ
🚨 (15) امریکا پاکستان سے تجارت، اسلحہ، انسداد دہشت گردی تعاون کی بحالی پر کام کر رہا ہے، حکام بھارت کی تخریبی سرگرمیوں کا جائزہ بھی لے رہے ہیں، برطانوی جریدے کی رپورٹ
🚨 (16) گلگت: سیلاب میں بہہ جانیوالے سیاحوں کی تلاش کا آپریشن ختم، 12 لاشیں نہ نکالی جاسکیں
🚨 (17) کراچی؛ گلشنِ مزدور میں ہوٹل پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
🚨 (18) وزیراعظم سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے
🚨 (19) طوفان فلورس برطانیہ اور آئرلینڈ سے ٹکرا گیا، ٹرینیں اور پروازیں منسوخ، تقریبات ملتوی
🚨 (20) کراچی: لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بغیر سرجری کیے خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا
🚨 (21) بھارت سے ٹیکنالوجی کی جنگ جیتی، عالمی سطح پر جگہ بھی بنائی ہے، شزا فاطمہ
🚨 (22) راولپنڈی: سدرہ قتل کیس میں مزید 3 ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں روانہ
🚨 (23) پاکستان کا امریکا کے ساتھ مجموعی تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا
🚨 (24) مذہب کی تبدیلی، پسند کی شادی: ڈیفنس کی رہائشی لڑکی کو سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم
🚨 (25) پی ٹی آئی 5 اگست کے احتجاج پر حکمت عملی میں ناکام، پنجاب میں احتجاج کی ہدایت جاری
🚨 (26) 2034 تک بجلی 25 فیصد مہنگی ہو سکتی ہے، پاور ڈویژن کی پیشگوئی
🚨 (27) بلوچستان: منگوچر میں گرڈ اسٹیشن پر حملہ، کیسکو کے عملے، گارڈز کو یرغمال بنالیا گیا
🚨 (28) حج کیلئے رجسٹریشن کروانے والوں سے واجبات کی پہلی قسط وصول کرنے کا آغاز
🚨 (29) بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرا دیا، سیریز برابر
🚨 (30) پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرگیا
🚨 (31) وزارت بحری امور نے ایر_ان اور خلیجی ممالک کے سفرکیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری دے دی
🚨 (32) یومِ استحصالِ کشمیر پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “انسانوں کے جہاں میں” جاری
🚨 (33) وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا
🚨 (34) چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، پشاور میں 50 کلو چینی کی قیمت 8900 روپے میں فروخت ہونے لگی
🚨 (35) پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ
🚨 (36) فتنہ فساد پارٹی سے جان چھڑوائے بغیر ملک آگے نہیں جاسکتا، عظمیٰ بخاری
🚨 (37) وزیراعلیٰ سندھ کی لیاری کی فٹبال ٹیم کو ناروے کپ جیتنے پر مبارکباد
🚨 (38) صدر مسعود پزشکیان کا دورہ: ایر_انی سفیر نے پاکستانی میزبانی کو تاریخی قرار دیدیا، اظہارِ تشکر
🚨 (39) راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی
🚨 (40) ٹرمپ سے بحث میں الجھنے کی خواہش نہیں لیکن جوہری بیان بازی میں احتیاط برتنی چاہیے: روس
🚨 (41) جولائی 2025 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ
🚨 (42) افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بناء پر ملتوی
🚨 (43) پاکستان کیلئے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا
🚨 (44) ٹیکنالوجی کمپنیاں اے آئی سے لاحق خطرات کو گھٹا کر پیش کر رہی ہیں، اے آئی گاڈ فادر کا انتباہ
🚨 (45) تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا چیف جسٹس کو خط، چینی بحران پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
🚨 (46) ائیر انڈیا کے طیارے میں لال بیگ انتظامیہ کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئے
🚨 (47) نان نفقہ کو لیکر حقائق کی جانچ فیملی کورٹس نے کرنی ہیں یہ سپریم کورٹ کا کام نہیں: چیف جسٹس
🚨 (48) ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قیدیوں کیلئے مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی ہونیکا انکشاف
🚨 (49) حکومت کا مزید ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری
🚨 (50) کراچی: ڈیفنس میں بےقابو ٹرالر دیوار توڑ کر بنگلے میں جاگھسا
🚨 (51) ملک میں آر ایل این جی کا بحران بڑھ گیا، قطر سے گیس سپلائی پر مذاکرات کا فیصلہ
🚨 (52) پاکستان 2026 میں اپنا پہلا خلاباز چینی خلائی اسٹیشن پر بھیجنے کیلئے تیار ہے، احسن اقبال
🚨 (53) صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
🚨 (54) سونے کی قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے ہے
🚨 (55) الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 65 ٹن کین فوڈ، 20 ٹن خشک دودھ، 5 ٹن بسکٹ اور 10 ٹن ادویات غ_ز_ہ روانہ
🚨 (56) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ٹیلی فونک رابطہ
🚨 (57) بالائی اور وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست تک شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا امکان، وارننگ جاری
🚨 (58) چینی مہنگی کرنے پر جرمانے کا سامنا کرنیوالی شوگر ملز نے ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی
🚨 (59) صرف پائلٹ انجن پر گولیاں چلیں، جعفر ایکسپریس پر حملہ نہیں ہوا: ترجمان ریلویز
🚨 (60) قدرتی آفات آئندہ بھی آتی رہیں گی، ہمیں تیاری کرنی ہوگی، وزیراعظم
🚨 (61) ڈیڑھ سالوں میں غیر قانونی کال سینٹرز پر 63 چھاپے مارے گئے، رپورٹ
🚨 (62) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 76 ہلاک، درجنوں لاپتا