باجوڑ ۔۔۔شدت پسندوں نے جرگے کو 4 شراٸط پیش کر دۓ
باجوڑ ۔۔۔شدت پسندوں نے جرگے کو 4 شراٸط پیش کر دۓ
(1) شدت پسند باجوڑ سے واپس کہیں نہیں جائیں
گے، وہ یہاں سے جانے کے لۓ نہیں اۓ۔
2) جب تک ہم پر حملہ نہ کیا جائے ہم حملہ نہیں کریں گے۔
3)سیکیورٹی فورسز کو کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل جرگے کی نگرانی میں ہوں گی، ہتھیاروں کو لیجانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
4) فورسسز اور شدت پسند دونوں قافلوں کی شکل میں سفر نہیں کریں گے