چائنا کو اپنی نوعیت کے ایک عجیب بحران کا سامنا ہے
چائنا کو اپنی نوعیت کے ایک عجیب بحران کا سامنا ہے
2010ء تک چینی شہروں کو کچرے سے پاک
رکھنے میں بڑی مشکل کا سامنا تھا
آبادی بہت زیادہ تھی سو کچرا بھی اسی حساب سے تھا
پھر ایک انجینئر اس آئیڈیے کے ساتھ
سامنے آیا کہ کچرے سے بجلی پیدا کی جائے تو
کچرا کھپانے کی مؤثر سکیم وجود میں آجائے گی
اس پر عمل درآمد نے
آج کی تاریخ میں
صورتحال یہ کردی ہے
کہ اب کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے
کارخانوں کو کچرے کی کمی کا سامنا ہے
وہ 7 ڈالر فی ٹن کے حساب سے
کچرے کی قیمت بھی ادا کرنے کو تیار ہیں
مگر کچرا مطلوبہ مقدار میں دستیاب نہیں 😅😅😅