October 28, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیر اعلی ا پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر فروہ عامر کی زیرنگرانی ضلع خوشاب میں یوم استحصال کے سلسلے میں بھر پور تیاریاں کی جارہی ہیں۔

IMG-20250804-WA0511

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیر اعلی ا پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر فروہ عامر کی زیرنگرانی ضلع خوشاب میں یوم استحصال کے سلسلے میں بھر پور تیاریاں کی جارہی ہیں۔
ضلع خوشاب کی مین شاہراہوں کے دونوں اطراف میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے آویزاں کئے جارہے ہیں۔
یوم استحصال کے سلسلے میں 5 اگست کو کشمیری عوام کے ساتھ کےلئے آگاہی واکس کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔
آگاہی واکس میں سیاسی، انتظامی افسران کے علاوہ ہر شعبہ ہائے سے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک ہونگے۔پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ سے انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا۔