خالد شہزاد کی۔ کی رپورٹ۔ درخت زندگی ھیں۔ان سے پیار کرو
خالد شہزاد کی۔ کی رپورٹ۔
درخت زندگی ھیں۔ان سے پیار کرو
المصطفے فاؤنڈیشن کی ملک گیر شجرکاری مہم سرسبز وشاداب پاکستان کا آغاز آج فیصل آبآد سے کیا مرکزی تقریب فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں منعقد ھوئی جس کے مہمان خصوصی جناب شیخ قدیر ظہیر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وکیلاں والی گلی۔صاحبزادہ منشاء سالک چیرمین متحدہ امن کیمٹی پاکستان۔منور منج چیرمین وائی پی اے پنجاب تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں علام اشرف شاد ترابی ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طارق چشتی۔اشرف منج۔تھے تقریب کے میزبان ناصر قادری رانا عبد الرحمن۔محمد علی کلاسن ابرار ضیاء اور فیصل یعقوب نے بتایا کہ فیصل آباد مخصوص جہگوں پر پودے لگائے جاھیں گے۔آج مدینہ پارک میں اسکا آغاز کیا جارھا ھے ان کی نگرانی کی ذمہ داری گوہر سالک اور ڈاکٹر ظہور کریں گے۔اس موقع پر بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین نے تمام احباب
محبت کا شکریہ ادا کیا۔کہا کہ ھم ملک بھر شجرکاری کریں گے لیکن جو پودا لگاھیں گے اسکی حفاظت یقنی بناھیں گے۔ھمارا مقصد صرف تعاویر اور میڈیا کوریج نہیں ھم حقیقی معنوں میں شجرکاری کریں گے۔