October 28, 2026

خاتون ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث ٹریلر میں جا لگی اوچ شریف جلال پور روڈ پر چوک بھٹہ کے قریب تیز رفتار کار

FB_IMG_1754303769564

خاتون ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث ٹریلر میں جا لگی
اوچ شریف جلال پور روڈ پر چوک بھٹہ کے قریب تیز رفتار کار
سامنے آتے ٹرک میں جا لگی ،ایک خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ,زخمیوں کی شناخت 26 سالہ خضر حیات ،28 سالہ اقصیٰ بی بی اور 3 سالہ بچی عائشہ بی بی کے نام سے ھوئی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا !! ریسکیو زرائع ۔۔