October 28, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250801_194350

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *03 اگست 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) سڈنی: ایک لاکھ افراد کا شدید بارش میں غ_ز_ہ میں امن کیلئے مارچ، امداد کی ترسیل کا مطالبہ کردیا

🚨 (2) ایر_ان کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے: وزیراعظم

🚨 (3) پاکستان اور ایر_ان کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

🚨 (4) صدر مملکت کی ایر_انی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا عزم

🚨 (5) پاکستان ایر_ان کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہو: اسحاق ڈار

🚨 (6) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 5 بجے طلب، 32 نکاتی ایجنڈا جاری

🚨 (7) بنوں: فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ، اہلکار جاں بحق، 3 دہشت گرد مارے گئے

🚨 (8) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

🚨 (9) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان کا بھمبر چوک بند کر کے احتجاج

🚨 (10) تحریک انصاف کا 5 اگست احتجاجی تحریک میں اسلام آباد کا رخ نہ کرنے کا فیصلہ

🚨 (11) نیا لائحہ عمل تیار، اسلام آباد پر چڑھائی یا جلسے کے بجائے خیبرپختونخوا کے ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا

🚨 (12) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی نشستوں میں اضافہ

🚨 (13) اس را_ئیلی حملوں کیخلاف حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر ہے: ایر_انی صدر

🚨 (14) مقتدر حلقے ملک میں سیاسی تناؤ ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں: بیرسٹر گوہر

🚨 (15) صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

🚨 (16) پاکستان کی جانب سے غ_ز_ہ کیلئے 17ویں امدادی کھیپ روانہ

🚨 (17) نواز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا، سپرد خاک

🚨 (18) لاہور ایئر پورٹ: وزیراعظم کی ہدایت پر غیر ملکیوں کیلئے نئے امیگریشن کاؤنٹرز قائم

🚨 (19) اس را_ئیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں: ایر_انی صدر

🚨 (20) قصور: چچا بھتیجی بی آر بی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

🚨 (21) پی ٹی آئی منگل سے ملک گیر آئینی تحریک کا آغاز کررہی ہے: اسد قیصر

🚨 (22) ایم کیو ایم کا میئر منتخب ہو گا تو ہی ‘کے فور’ منصوبہ ملے گا: گورنر سندھ

🚨 (23) پانی کی سطح بلند، تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے

🚨 (24) لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی اور حبس میں کمی

🚨 (25) ’’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘‘ حج درخواستوں کی وصولی کل شروع ہوگی

🚨 (26) پنجاب بھر میں جشن آزادی کی سرگرمیاں تیز، پرچموں کی بہار، تقریبات کا انعقاد

🚨 (27) افغان وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بنا پر ملتوی ہوگیا

🚨 (28) وزیراعظم کی ہدایت پرپاکستان سے غ_ز_ہ کیلئے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیاگیا

🚨 (29) جنوبی وزیرستان لوئر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 حملہ آور مارے گئے

🚨 (30) عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گا، علی امین گنڈاپور

🚨 (31) چیئرمین پی سی بی کی امریکا میں بابراعظم، رضوان اور نسیم شاہ سے ملاقات، آئندہ سیریز پر گفتگو

🚨 (32) ملک میں ڈبے کے دودھ کی حقیقی ضرورت صرف 2 ہزار بچوں کو! لیکن سالانہ اربوں خرچ کیے جاتے ہیں: ماہرین کا انکشاف

🚨 (33) کراچی: غیرملکی شہریوں سے جعلی کالز کے ذریعےکریڈٹ کارڈ نمبرز ہتھیانے والا گروہ گرفتار

🚨 (34) بجلی بنانےکیلئے استعمال ہونیوالے شوگرملز کے گنے کے پھوک کی قیمت مقامی کوئلےکے برابر ہوگئی

🚨 (35) پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اس را_ئیلی جارحیت کیخلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکرگزار ہیں: ایر_انی صدر

🚨 (36) روس میں 6.7 شدت کا زلزلہ، 600 برسوں سے خوابیدہ آتش فشاں لاوا اگلنے لگا

🚨 (37) عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے: اسد قیصر

🚨 (38) پاکستان اور ایر_ان کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

🚨 (39) بنوں: قتل کے قیدی کی میٹرک کے امتحان میں پوزیشن، سب کو حیران کردیا

🚨 (40) بھارت کا ایشیا کپ میں شیڈول کے مطابق حصہ لینا کیوں ضروری ہے؟ بھارتی میڈیا نے وجہ بتادی

🚨 (41) حکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے بھی حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ

🚨 (42) پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

🚨 (43) لیجنڈز لیگ انتظامیہ کا پاک بھارت میچز کے حوالے سے جانبدارانہ رویہ، پی سی بی کا سخت ردعمل

🚨 (44) کراچی: جائیداد کے تنازع پر جھگڑا، فائرنگ سے غیر ملکی خاتون زخمی

🚨 (45) کراچی میں وکیل کا قتل: سندھ بار کا 4 اگست کو صوبے میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

🚨 (46) دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ، مزید بستیاں اور فصلیں زیر آب

🚨 (47) ملک میں شدت پسندی میں 5 فیصد اضافہ، فورسز کے جانی نقصان میں 32 فیصد کمی

🚨 (48) سیالکوٹ: موبائل چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل، مرکزی ملزم گرفتار

🚨 (49) پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیا گیا تھا کہ 9 مئی پر کوئی رعایت نہیں ملے گی

🚨 (50) دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی، سیریز برابر

🚨 (51) امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا، رپورٹ

🚨 (52) پی ٹی آئی کے پی کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں، صوبائی وزیر مینا خان

🚨 (53) سعودی عرب: ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار

🚨 (54) بلوچستان کے7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہونگے

🚨 (55) اسلام آباد، پنڈی اور اٹک سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ

🚨 (56) جنوبی افریقا نے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

🚨 (57) راولپنڈی: نوکری کا جھانسہ دیکر شہری کا گردہ نکالنےکی کوشش کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

🚨 (58) عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا جائے گا: وزیر مملکت

🚨 (59) ایر_انی صدر کا اسلام آباد میں وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی

🚨 (60) محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آئندہ پیر سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (61) رحیم یار خان: فصلوں میں گھسنے پر زمیندار نے 2 اونٹنیوں کو کلہاڑیوں کے وار کر کے مار ڈالا

🚨 (62) ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا

🚨 (63) پنجاب کو زہریلے صنعتی مادوں سے پاک کرنے کیلئے میگا آپریشن کا حکم

🚨 (64) سی ایس ایس امتحانات 2026 کے شیڈول کا اعلان

🚨 (65) امید ہے باؤلنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی بہتر ہوگی: محمد نواز

🚨 (66) پاکستانی کھلاڑیوں کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ