October 28, 2026

الیکٹریک بسز ایک سفید ہاتھی ہیں، دو تین سال بعد سکریپ میں اسی طرح بکیں گی جس طرح چند سال پہلے فیصل آباد کی میٹرو بسز، لاہور کی بسز سیل ہوئی ہیں ۔LTC

20250730_162247

الیکٹریک بسز ایک سفید ہاتھی ہیں، دو تین سال بعد سکریپ میں اسی طرح بکیں گی جس طرح چند سال پہلے فیصل آباد کی میٹرو بسز، لاہور کی بسز سیل ہوئی ہیں ۔LTC

پہلے ڈیزل مہنگا تھا،، پھر سی این جی ختم ہو گئی اب بیٹریاں ختم ہوں گی ۔
بہتر تھا کہ گاڑیوں کے پلانٹ یہاں لگاتے، گاڑیاں سستی بھی ہوتیں اور انکی پراپر مرمت اور اپگریڈیشن کم خرچ میں ہوتیں۔
لوگوں کو روزگار بھی ملتا