October 28, 2026

*🔴اسلام آباد میں‏ 22 جولائی کو ڈی ایچ اے 5 کے برساتی نالے میں بیٹی سمیت بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی کی گاڑی 11 ویں روز مل گئی

IMG-20250801-WA0248

*🔴اسلام آباد میں‏ 22 جولائی کو ڈی ایچ اے 5 کے برساتی نالے میں بیٹی سمیت بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی کی گاڑی 11 ویں روز مل گئی، گاڑی کا حال دیکھیں کیا ہو گیا، ان کی بیٹی کی لاش تاحال نہیں مل سکی، ریسکیو آپریشن جاری۔۔!!*