October 28, 2026

دیپالپور//خونی رشتے مانند پڑ گئے

FB_IMG_1754015152180

دیپالپور//خونی رشتے مانند پڑ گئے

دیپالپور ۔ تھانہ صدر کی حدود ٹبہ شامد میں سگے چاچا کی بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش

دیپالپور ۔ لڑکی کے شور شرابہ کرنے پر اہل دیہہ کو آتے دیکھ کر ملزم فرار ہونے میں کامیاب

دیپالپور ۔ملزم نے اس سے قبل بھی متعدد بار زیارتی کی کوشش کرنی چاہیے ۔لڑکی کا بیان

دیپالپور ۔والد کے بیان کے مطابق کہ یہ میری سوتیلی بیٹی ھے میرے سگے بھائی نے متعدد بار اسے زیادتی کا نشانہ بنانا چاہا

دیپالپور ۔ملزم قربان نے میری بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر گھر میں گھس کر زیادتی کی متعدد بار کوشش کی ھے ۔والد

دیپالپور ۔ ملزم قربان کے خلاف لڑکی کے والد کی مدعیت میں درخواست دائر کر دی گئی ھے