October 27, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ: فیصل آباد ریجن

IMG-20250801-WA0023

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ: فیصل آباد ریجن
ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کا ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ۔
ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ CCD سرکل گوجرہ کا وزٹ کیا۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کا ڈسٹرکٹ آفیسر CCDٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ تمام سرکل افسران و تفتیشی افسران CCD ٹوبہ ٹیک سنگھ کیساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آبادنے علاقہ میں جرائم کی شرح میں واضح کمی ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے علاقہ میں جرائم کی روک تھام کیلئے حکمت عملی کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کیساتھ ہر گز نرمی نہ برتی جائے گی۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے مزید افسران کو ہدایت جاری کی کہ تمام افسران و اہلکار قومی خدمت کے جذبہ سے فرائض منصبی ادا کریں مشکل گھڑی میں ہر CCD اہلکار مجھے اپنے ساتھ کھڑا پائے گا۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب جناب سہیل ظفر چٹھہ صاحب کے ویژن کے مطابق مزید کہا کہ CCDفورس کی فلاح اور جرائم کا جڑ سے خاتمہ ہمارا بنیادی مشن اور ایجنڈا ہے۔ اس لئے تمام افسران و ملازمان CCDالرٹ اور متحرک ہو کر بلا امتیاز قانون کو لاگو کرنے میں اپنا کردار داد کریں۔
سی سی ڈی ٹوبہ: ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے میڈم چیف منسٹر صاحبہ کے ویژن کے مطابق سر سبز پنجاب اور صاف شفاف آب و ہواکے لئے CCD سرکل گوجرہ میں اپنے ہاتھ سے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغازبھی کیا۔
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ جرائم کے خاتمہ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور عوام کی جان ومال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائے گی۔
ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ،
ٹوبہ ٹیک سنگھ