November 26, 2026

ہارون آباد اور گردونواح میں آسمان پر گہرے بادلوں کا راج تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے موسم خوشگوار ہوگیا کئی روز سے جاری حبس اور گرمی کا خاتمہ بھی ہو گیا۔

20250730_162247

ہارون آباد اور گردونواح کا موسم خوشگوار ہو گیا آسمان پر گہرے بادلوں کا راج برقرار ہے ہارون آباد شہر اور گرد نواح میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے تیز ہواؤں اور بارش کے باعث درجہ حرارت بڑی کمی ہوگئی درجہ حرارت میں کمی سے حبس اور گرمی میں کمی واقع ہوگئی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کے باعث شہریوں کے مرجھائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے آج کی ہونیوالی بارش کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے جاری شدید گرمی اور حبس کا خاتمہ ہو گیا۔