ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر بہاول نگر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد محمد عابد سرور
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر بہاول نگر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد محمد عابد سرور کھوکھر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک، چک نمبر 2/1R کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران کلینک میں موجود سہولیات، اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں ۔چاردواری۔ٹف ٹائل اور واش رومز وغیرہ کو مکمل فنگشن کرنے کے لیے سخت ہدایات جاری کی اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا حبیب احمد عامر سمیت دیگر موجود تھے