بہاولنگر: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ مبشر حسن کا زرعی اراضی کا قبضہ اصل مالکان کو دلوانے کا حکم
بہاولنگر: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ مبشر حسن کا زرعی اراضی کا قبضہ اصل مالکان کو دلوانے کا حکم
بہاولنگر: ناجائز قبضے کے معاملے پر عدالت نے وارنٹِ قبضہ جاری کرنے کی ہدایت کر دی
بہاولنگر: متعلقہ ایس ایچ او کو عدالتی حکم پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
بہاولنگر: پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی ایکٹ کے تحت درخواست پر عدالتی کارروائی
بہاولنگر: جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف قانونی اقدامات جاری، مالکان کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح