خاتون ٹیچر میٹرک کے طالب علم کو نیم برہنہ ویڈیوا اور فحش پیغامات بھیجنے پرگرفتار کر لیا گیا پ
خاتون ٹیچر میٹرک کے طالب علم کو نیم برہنہ ویڈیوا
اور فحش پیغامات بھیجنے پرگرفتار کر لیا گیا پ
بھارت کے شہر ممبی میں ایک 35 سالہ خاتون ٹیچر کو دسویں جماعت کے طالب علم کو نیم برہنہ ویڈیو کالز اور فحش پیغامات بھیجنے پر گرفتار کر لیا گیا۔مذکورہ ٹیچر کافی عرصے سے انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے طالب علم کو جنسی نوعیت کے پیغامات بھیج رہی تھی۔ بھارت کے ایک نجی اردو ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نوی ممبئی کے کوپرکھیرنے (Koparkhairne) کے علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دسویں جماعت کے ایک طالبعلم کو اپنی ہی سکول کی 35 سالہ خاتون ٹیچر کی جانب سے نیم برہنہ ویڈیو کالز اور فحش پیغامات موصول ہوئے۔ طالبعلم نے جب یہ بات اپنے والدین کو بتائی تو انہوں نے فوری طور پر پولیس سے رجوع کیا۔مقامی پولیس کے مطابق مذکورہ ٹیچر کافی عرصے سے انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے طالب علم کو جنسی نوعیت کے پیغامات بھیج رہی تھی۔ بعد ازاں، بات چیت ویڈیو کالز تک پہنچی، جن میں وہ نیم برہنہ حالت میں موجود تھی۔جب بچے کے والد کو اس صورتحال کا علم ہوا، تو انہوں نے کوپرکھیرنے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ پولیس نے خاتون ٹیچر کے خلاف سختPOCSO ایکٹ(جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ) کے تحت مقدمہ درج کرکے خاتون ٹیچر کو فوری طور پر گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں اسے ایک دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔ ہم اس بات کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا اس نے دیگر طلباء کے ساتھ بھی ایسی حرکتیں کی ہیں یا نہیں۔بچے کے والد نے شکایت میں یہ بھی ذکر کیا کہ اس واقعے نے ان کے بیٹے کی ذہنی صحت پر برا اثر ڈالا ہے، اور وہ گہرے صدمے میں ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نہ صرف ایک طالبعلم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والا ہے بلکہ تمام تعلیمی اداروں کے لیے ایک وارننگ ہے کہ وہ اساتذہ کے کردار پر نظر رکھیں اور بچوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔ تعلیمی ادارے بچوں کی تعلیم اور تربیت کا مرکز ہوتے ہیں، جہاں ان کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی حفاظت کی مکمل ذمہ داری اسکول انتظامیہ اور اساتذہ پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم حالیہ سالوں میں متعدد واقعات نے اس اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ بچوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے کیسز نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر د
–
طالب علم
–
نیم برہنہ ویڈیو کالز
–
فحش پیغامات
–
بھیجنے
–
گرفتار
–
24 نیوز
متعلقہ خبریں
جہلم کے سرحدی گائوں میں چیتے کا 24 گھنٹے میں دوسرا شکار، طالب علم زخمی
Jul 27, 2025 | 21:08:PM
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام پر حملہ، نیوز رپورٹر کی گھبراہٹ،ویڈیو تیزی سے وائرل
Jul 17, 2025 | 00:13:AM
امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق علم نہیں: دفترخارجہ پاکستان
Jul 17, 2025 | 14:14:PM
مسلسل بارش سے بجلی کا نظام متاثر،نقصانات کی تفصیلات 24 نیوز نے حاصل کر لیں
Jul 17, 2025 | 19:49:PM
مقبول ترین
ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
خیبرپختونخوا میں موجود گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری
کراچی سے گوادر کیلئے مزید دو پروازیں بحال ہوگئیں
نیلم جہلم پاور پراجیکٹ مزید 2 سال بند رہے گا
اروشی روٹیلا کی ایک اورویڈیووائرل،بڑا دعویٰ کردیا
سکول کب سے کھلیں گے؟نئے اوقات کارکابھی اعلان ہوگیا
وہیل چیئر ہی کرکٹ چھڑوا سکتی ہے: شعیب ملک
لیجنڈز کرکٹ لیگ: بھارت کا سیمی فائنل کھیلنے سے انکار، پاکستان فائنل …
دلچسپ
جولائی 2025 میں بڑی قدرتی آفت،’’بابا وانگا ‘‘کی ایک اورپیشگوئی سچ …
رن وے کے بیچ سے ریل کی پٹڑی؟ نیوزی لینڈ میں دنیا کا انوکھا ایئرپورٹ
وزیراعظم نے سپیکر کو ’وزیراعظم‘ کہہ کر پکارا،ایوان قہقہوں سے گونج …
امریکا میں 60 سال سے لاپتہ خاتون مل گئی
بلاگ
بلا سفمی اور جھوٹے الزامات
توانائی کا بحران یا نظام کی ناکامی؟ — پاکستان میں بجلی کی حقیقت”
2025 میں کلاؤڈ برسٹ کے بڑھتے واقعات، مون سون کی شدت یا موسمیاتی …
چین افغانستان تعلقات کا بدلتا منظر نامہ
مغرب یوکرین جنگ ہار چکا ہے ؟
رپورٹس
پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر مؤثر اقدام کا مطالبہ
قصورمیں معصوم بچی کیساتھ نازیبا حرکت اورپولیس کاکردار!
واٹس ایپ کا زبردست فیچر متعارف کروانے کا اعلان
فروزن شولڈر اس وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے جوڑ کو صحیح طریقے سے استعمال …
انٹرویوز
مردوں میں بڑھتے ہوئے ہارٹ اٹیک کی بڑی وجہ اُنکے گھر والے: نبیہہ علی …
سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال شدید ذہنی نقصان کاباعث،ڈاکٹررفیق …
وزیر اعلیٰ کے پی اور ان کا بھائی طالبان کو بھتہ دیتےہیں ،اویس توحید
بانی تحریک انصاف پارٹی سے ناراض،احتجاجی تحر
ن