میلسی پراسرار بیماری سے تین بچے موت کی وادی میں جلے گئے
میلسی پراسرار بیماری سے تین بچے موت کی وادی میں جلے گئے
میلسی بچوں کی بیماری بارے تشخیص نہ ہو سکی
میلسی تینوں بچوں کو سپرد خاک کر دیا گیا
میلسی (بیو رو چیف ) میلسی کے نواح میں ایک ہی روز میں ایک خاندان کے پراسرار بیماری سے تین بچے جاں بحق بتایا جاتا ہے کہ میلسی کے نواحی موضع سنڈھل میں پراسرار بیماری سے عمران کے تین بچے جاں بحق ہو گئےتینوں بچوں کی وفات ایک روز میں وقفے وقفے سے ہوئی تینوں بچوں کی بیماری کی تشخیص بارے علم نہ ہو سکا بچوں کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی تینوں بچوں کو ان کے آبائی قبرستان میں ایک دوسرے کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا
بچوں کی اجتماعی وفات سے علاؤہ میں کہرام مچ گیابچوں کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہو بتائی جارہی ہے
بچوں کی بیماری کی تشخیص بارے علم نہ ہو سکا