وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن پر عملدرآمد جاری، بارشوں کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن پر عملدرآمد جاری، بارشوں کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا رات گئے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ
نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر موقع پر احکامات جاری
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین ،اسسٹنٹ کمشنر ارشد ندیم، بلدیہ اور ستھرا پنجاب ٹیم بھی ہمراہ
شہریوں کو ریلیف دینا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر
نکاسی آب کی مؤثر نگرانی اور فوری بہتری کی ہدایات جاری