بہاولنگر: بارش کے بعد صفائی و نکاسی آب کا جائزہ، افسران فیلڈ میں متحرک
بہاولنگر: بارش کے بعد صفائی و نکاسی آب کا جائزہ، افسران فیلڈ میں متحرک
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر افسران نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
ایڈیشنل ڈی سی، اسسٹنٹ کمشنر، سی ای او بلدیہ اور ستھرا پنجاب کا فیلڈ وزٹ
نشیبی علاقوں میں نکاسی آب اور صفائی کی فوری ہدایات جاری
عوامی سہولت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں – ضلعی انتظامیہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہری سہولت اولین ترجیح
گلیوں، بازاروں اور محلوں میں صفائی کے خصوصی اقدامات
ستھرا ماحول اور فوری ریلیف حکومت پنجاب کی اولین ترجیح – ڈپٹی کمشنر