یہ سفید داڑھی اور سفید ٹوپی والے بابا جی فقیر گل ہیں۔ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کر دیا تھا۔ فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر
یہ سفید داڑھی اور سفید ٹوپی والے بابا جی فقیر گل ہیں۔
پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کر دیا تھا۔ فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا تھا اور انصاف کے حصول کیلئے بیٹے سے ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ مالی طور پر بھی کمزور ہو رہا تھا۔ دوسری طرف عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نظر نہیں آ رہی تھی ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے مخالفین، فقیر گل کا مذاق اڑاتے تھے۔
پھر فقیر گل نے دونوں کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے قتتل کرکے قانون و انصاف کا مذاق اڑا کر رکھ دیا ۔
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر
گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے۔
کیا کہیں گے آپ بابا جی کو ؟ اچھا کیا یا برا