اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد میں ترکی کے سفیر معروف محقق ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیاگیا۔
اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد میں ترکی کے سفیر معروف محقق ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیاگیا۔
اس موقع پر نامور جرنلسٹ سلمی ا ملک کو ڈاکٹر فرقان حمید کی جانب سے تحفے کے طور پر کتاب پیش کی گئی۔
اس موقع پر 7 نیوز کے ایڈیٹر رپورٹنگ میاں محمد اصغر بھٹی بھی موجود تھے۔
اس تقریبِ رونمائی کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ تھے، جبکہ مختلف ممالک کے سفیروں، اہم شخصیات اور صحافیوں نے بھی اس میں خصوصی شرکت کی۔