November 26, 2026

پنجاب اسمبلی پریس ہال میں اپوزیشن کو دھمکیاں دینے کا معاملہ،

IMG-20250729-WA0212

پنجاب اسمبلی پریس ہال میں اپوزیشن کو دھمکیاں دینے کا معاملہ،

ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی نے قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ کو خط لکھ دیا،

گزشتہ روز پریس ہال میں اپوزیشن ایم پی ایز پر کرائے کے بدمعاشوں سے حملہ کروایا گیا، متن

حکومتی ایم پی اے حسان ریاض کی جانب سے یہ عمل کیا گیا، متن

یہ واقع پریس اور دیگر ممبران کی موجودگی میں پیش آیا، متن

بطور دپٹی سپیکر مطالبہ کرتا ہوں کہ حسان ریاض کو اس عمل پر معطل کیا جائے، متن

ملوث لوگوں میں ایف آئی آر کروائی جائے، متن

چیف سکیورٹی افسر کو غیر متعلقہ بندے اسمبلی میں داخل ہونے پر معطل کیا جائے، متن