November 26, 2026

گدھا گوشت آن لائن ایف آئ آر ؟

IMG-20250729-WA0216

گدھا گوشت آن لائن ایف آئ آر ؟
26 جولائی 2025 کو فوڈ اتھارٹی نے اسلام آباد کے G-11 میں چھاپہ مارا جوآن لائن

• “بیف” پیزا
• “اسموکی” برگر
• “فروزن” گوشت کے پیکٹ
• اور کچھ “سوپ” جس میں شاید گدھے کے پٹھے تھے
فروخت کر رہا تھا ۔
گوشت ، جو بظاہر بیف لگ رہا تھا…
لیکن مشکوک خوشبو، رنگ اور ساخت نے راز فاش کر دیا
کہ
آن لائن کھانے سے پہلے فوڈ سیفٹی کا لائسنس چیک کریں، ورنہ ہو سکتا ہے آپ کا “بیف رول” گدھا “رول ماڈل” بن جائے!