November 26, 2026

سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ بھیکو چھور میں کمسن بہن بھائی کے قت ل کا افسوسناک واقعہ پولیس ترجمان ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری

FB_IMG_1753754777296

سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ بھیکو چھور میں کمسن بہن بھائی کے قت ل کا افسوسناک واقعہ پولیس ترجمان ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری نوٹس تھانہ صدر کے علاقہ گاؤں بھیکو چھور کے رہائشی شہری کاشف علی نے پولیس کو اطلاع دی اس کےدو کمسن بچے لا پتہ ہوگئے ہیں تھانہ صدر پولیس نے
6 سالہ ام کلثوم اور 3 سالہ وارث، کے لاپتہ ہونے کافوری طور پر مقدمہ نمبردرج کرکے بچوں کی تلاش شروع کر دی۔ صبح دونوں بچوں ام کلشوم اور وارث کی لاش یں قریبی قبرستان سے برآمد ہوئی ہیں ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خود موقع پر پہنچ کر صورت حال کا جائزہ لیا ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او صدر، ہومی سائیڈ انویسٹی گیشن یونٹ (HIU) اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے سیالکوٹ (PFSA) یٹیم کو بھ طلب کر لیا گیا ہے پولیس واقعے کی ہر پہلو سے باریک بینی سے تفتیش کر رہی ہے پولیس نےنامعلوم ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں گھناؤنے فعل میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا