November 26, 2026

فیصل آباد۔ خالد شہزاد کی رپورٹ۔ مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ھے۔رانا ارشد المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل

IMG-20250729-WA0191

فیصل آباد۔ خالد شہزاد کی رپورٹ۔
مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ھے۔رانا ارشد
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل ٹرسٹ کمپلیکس کی ٹیم نے سدھو پورہ گاؤں میں رانا ارشد کونسلر کے ڈیرے پر فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ کیمپ لگایا گیا۔جس میں مریضوں کا چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کیے گے۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے خادم خالد حسین شھزاد نے کیمپ کا وزٹ کیا اور رانا محمد ارشد کونسلر سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ھے۔حکومت وقتی اقدام کی بجائے دیرپا منصوبہ بندی کرے۔صحت کا شعبہ پہلے ھی زبوں حالی ھے ۔اوپر سے ٹھیکے داری نظام سے مزید تباھی کی طرف جارھا ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن غریب آبادیوں میں روزانہ کی بنیاد پر کیمپ کا انعقاد کرتی ھے