November 26, 2026

گوجرانوالہ کراچی کےساحل سمندر پر دوہرے ق تل کی لرزا خیزواردات،مقت ولین کاتعلق گوجرانوالہ کے نواحی گاوں سے نکلادونوں

FB_IMG_1753754025192

گوجرانوالہ کراچی کےساحل سمندر پر دوہرے ق تل کی لرزا خیزواردات مقتولین کاتعلق گوجرانوالہ کے نواحی گاوں سے نکلادونوں فرارہوکرکراچی گئے تھے۔بتایاگیاہے کہ چند روز قبل اغوا ھونے والی جواں سالہ لڑکی ثناء اور نوجوان ساجدمسیح کی نعش یں ساحل سمندر کلفٹن کراچی سے ملی ہیں
پولیس کے مطابق مقتولین کو وحشیانہ تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،زرائع
کے مطابق مقتولین کی شناخت ساجد مسیح اور ثناء آصف کے نام سے ھوئید تھیں اوردونوں مقت ولین کا تعلق نواحی گاؤں بڈھا گورایہ سے ھے
15جولائی کو مق تولہ کے اغوا کا مقدمہ تھانہ تتلے عالی میں مق تولہ کے بھائی کے مدعیت میں درج ہوا تھادرج مقدمہ میں مقت ول ساجد مسیح،احتشام اور 2 نامعلوم کو نامزد گیا تھامقامی پولیس نے تحقیقات کا اغاز کردیا ہے تاہم فیملیز نے موقف دینے سے انکارکیاہے