*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن* نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے
*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن* نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
امیدوار درج ذیل تاریخوں تک داخلہ جمع کروا سکتے ہیں:
🔴 *سنگل فیس کے ساتھ:* 7 اگست 2025
🔴 *دوگنا فیس کے ساتھ:* 11 اگست 2025
🔴 *تین گنا فیس کے ساتھ:* 15 اگست 2025
*امتحانات کا آغاز:* 10 ستمبر 2025 (بروز بدھ)
*نوٹ:*
یہ شیڈول پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز (لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال) پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔