November 26, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250728_123934

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *28 جولائی 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🔴 (1) 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر اور احمد چٹھہ نااہل قرار

🔴 (2) غ_ز_ہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

🔴 (3) غ_ز_ہ؛ متحدہ عرب امارات اور اردن کے طیاروں نے امدادی سامان پیرا شوٹ کے ذریعے گرایا

🔴 (4) ‘آپریشن سندور’ کی ناکامی! بھارت کے ‘آپریشن مہادیو’ کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع

🔴 (5) پنجاب اسمبلی اجلاس بدنظمی کا شکار، اپوزیشن رکن نے حسان ریاض کو تھپڑ رسید کردیا

🔴 (6) سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی؛ ٹرمپ

🔴 (7) رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں، سوشل میڈیا صارفین برہم

🔴 (8) پشاور کے میٹرک بورڈ کے نتائج، ایک ہی اسکول کی طالبات نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی

🔴 (9) پاک-امریکا ٹریڈ ڈائیلاگ میں پیش رفت، وزیرخزانہ مذاکرات کی تکمیل کیلئے واشنگٹن روانہ

🔴 (10) کراچی میں جرمن قونصل خانے کی سروسز غیر یورپی افراد کیلئے بند

🔴 (11) معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم

🔴 (12) پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم

🔴 (13) الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چودھری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نا اہل قرار دے دیا

🔴 (14) راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات

🔴 (15) پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر دو ارکان اسمبلی پر پابندی عائد

🔴 (16) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

🔴 (17) کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے: عطا تارڑ

🔴 (18) این ڈی ایم اے کا ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری

🔴 (19) بلوچستان ہائیکورٹ: حلقہ پی بی 38 اور 46 سے متعلق انتخابی عذر داریاں خارج

🔴 (20) بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

🔴 (21) سپریم کورٹ میں جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

🔴 (22) آصف زرداری کے بغیر یہ سسٹم چھ ماہ نہیں چل سکتا: گورنر پنجاب

🔴 (23) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

🔴 (24) اب بھارت کو معاشی میدان میں بھی شکست دیں گے: احسن اقبال

🔴 (25) الزامات بے بنیاد، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ایک روپیہ نہیں کمایا: مفتاح اسماعیل

🔴 (26) لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، مزید بادل برسنے کی پیشگوئی

🔴 (27) لاہور ہائیکورٹ: ڈکیتی کے ملزم کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کیخلاف درخواست واپس

🔴 (28) جیکب آباد: ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

🔴 (29) سوات مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت، مرکزی ملزم اور اسکا بیٹا گرفتار

🔴 (30) غ_ز_ہ میں ہر طرف بھوک ہے، قحط کی صورتحال جھٹلائی نہیں جاسکتی: ٹرمپ نے بھی انسانی المیہ تسلیم کرلیا

🔴 (31) چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دی

🔴 (32) یو اے ای نے نئی پائپ لائن کے ذریعے فلس_طینیوں کیلئے صاف پانی کی فراہمی شروع کردی

🔴 (33) قصور میں بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

🔴 (34) اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل ’سی جی 150‘ متعارف کروادی

🔴 (35) آزادکشمیر: شہریوں پر بار بار حملہ کرنیوالے تیندوےکوگولی مارکر ہلاک کردیا گیا

🔴 (36) دیامر سیلاب میں فیملی سمیت لاپتہ ہونیوالی نجی ٹی وی اینکر کی گاڑی مل گئی

🔴 (37) ابوظبی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، پاکستانی سرمایہ کار بھی خریداری کی دوڑ میں شامل

🔴 (38) گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کی رپورٹس موجود ہیں: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

🔴 (39) وادی تیراہ کے واقعے پر مذاکراتی اجلاس، دہشتگردی سے متاثرہ قبائل کو ریلیف دینے پر اتفاق

🔴 (40) غ_ز_ہ: 2 بچوں سمیت مزید 14 فلس_طینی غذائی قلت سے دم توڑ گئے

🔴 (41) لاہور اور اسلام آباد سے چینی غائب، دیگر شہروں میں قیمت 190 روپے کلو، حکومت نے آج اہم اجلاس بلالیا

🔴 (42) نوشہرو فیروز میں زیادتی کا شکار لڑکی کی موت کا معاملہ، ایم ایس کے بیان نے واقعے کو نیا رخ دیدیا

🔴 (43) بھارت کے سابق وزیر داخلہ نے پہلگام واقعے میں پاکستان کو کلین چٹ دیدی

🔴 (44) نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان

🔴 (45) روہڑی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے تاجر کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، تاجر جاں بحق، بیوی پر بھی تشدد

🔴 (46) پیپرلیس پالیسی: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے پہلی ای سمری پر دستخط کردیے

🔴 (47) سی ویو سے مرد و خاتون کی تشدد زدہ لاشیں برآمد، گارڈن میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کا بیٹا قتل

🔴 (48) پنڈی میں غیرت کے نام پر قتل: خاتون کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل

🔴 (49) سیلاب سےمتاثرہ بابوسر ناران شاہراہ ایک ہفتے بعد بحال

🔴 (50) گلگت اور کشمیر میں بارشیں متوقع، این ڈی ایم اے نے سیلاب الرٹ جاری کردیا

🔴 (51) تھرپارکر: لڑکی کو قتل کرکے کنویں میں پھینکنے کا کیس، ایک اور ملزم گرفتار، پوری کہانی سامنے آگئی

🔴 (52) نوشہروفیروز: فیصلے کیلئے وڈیرے کے گھر جانیوالی زیادتی کا شکار لڑکی کی پراسرار موت

🔴 (53) سابق امریکی صدر اوباما نے غ_ز_ہ میں غذائی قلت سے ہونے والی اموات کو ظلم قرار دیدیا

🔴 (54) خاتون کے قتل کی اطلاع اسی دن مل گئی تھی، ملزمان نے پولیس کو گمراہ کرنیکی کوشش کی، سی پی او راولپنڈی

🔴 (55) کراچی: نیشنل ہائی وے پر کوسٹر کی چھت پر سوئے 2 مسافر گرکر جاں بحق

🔴 (56) اس را_ئیل کے سیکڑوں ماہرین تعلیم نے غ_ز_ہ میں مظالم ختم کرنے اور امداد کی بحالی کا مطالبہ کردیا

🔴 (57) ویڈیو: بھارت، انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا

🔴 (58) آزاد کشمیر: 24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان زخمی

🔴 (59) اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان

🔴 (60) کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

🔴 (61) آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

🔴 (62) اب ہم پختونخوا میں عدم اعتماد کرکے دکھائیں گے، گورنر کے پی فیصل کنڈی

🔴 (63) پنجاب میں جانوروں کی آلائشوں سے بائیوگیس کی تیاری کا تجربہ کامیاب

🔴 (64) وفاقی حکومت قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کیلئے سرگرم

🔴 (65) بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان جاں بحق

🔴 (66) اسامہ میر کا انگلینڈ کی وورسسٹر شائر کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

🔴 (67) انضمام الحق اور سرفراز احمد نے ٹیپ بال کرکٹ کی مقبولیت کو خوش آئند قرار دے دیا

🔴 (68) ایشیا کپ: گنگولی نے پاک بھارت میچ کی حمایت کر دی*