نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) دبنگ پریمیر لیگ کا گرینڈ فائنل مورخہ 27 جولائی کو خان کرکٹ گراؤنڈ نور پورتھل پر منعقد کیا جائے
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) دبنگ پریمیر لیگ کا گرینڈ فائنل مورخہ 27 جولائی کو خان کرکٹ گراؤنڈ نور پورتھل پر منعقد کیا جائے گا ۔ جس میں علاقہ تھل کی ممتاز ہردلعزیز سماجی شخصیت ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ اس ٹورنامنٹ میں علاقہ تھل کے نامور کرکٹ کھیلاڑی بھرپور حصہ لیں گے اور شائقین کرکٹ کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملے گا ۔