November 18, 2026

پاکستان کی تاریخ میں دو دن قبل ایک ایسا فیصلہ جسے سن کر فخر محسوس کر رہا ہوں

20250725_063745

پاکستان کی تاریخ میں دو دن قبل ایک ایسا فیصلہ جسے سن کر فخر محسوس کر رہا ہوں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بچے سے زیادتی کے ملزمان کو ریلیف دینے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سب انسپکٹر کو تاریخی سزا دے ڈالی

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب انسپکٹر دلدار حسین کو ڈی پروموٹ (ریورشن ) کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بنایا پھر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے سے ڈی پروموٹ کر کے ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا پھر ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے سے ڈی پروموٹ کیا اور کانسٹیبل بنا دیا اس کے ساتھ ہی اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کانسٹیبل کو ڈس مس فرام سروس کردیا۔
سلامت رہیں جناب ڈی پی او صاحب🥰♥️🇵🇰