قصور نواحی بستی سندھیاں والی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 سالہ بچہ جانبحق ہو گیا
قصور
نواحی بستی سندھیاں والی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 سالہ بچہ جانبحق ہو گیا
تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے بستی سندھیاں والی میں صفدر علی کا 2 سالہ بیٹا حسنین گھر میں اکیلا تھا
اس کے گھر والے ضروری کام سے گئے ہوئے تھے
بچے کا ہاتھ فرشی پنکھے سے چھو گیا جس سے
حسنین کو کرنٹ کا شدید جھٹکا لگا اور وک موقع پر ہی جانبحق ہو گیا
پولیس تھانہ صدر قصور مصروف کاروائی ہے
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات