November 26, 2026

ٹھٹھہ(رپورٹ )ایکس پی سی ایس آفیسر جاوید صبغت اللہ مھر منجمنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر سندھ حکومت نے

20250722_170022

دعانیوز ان لائین بیوروچیف سندھ یونین آف جرنلسٹ۔ ارگنائشن سندھ کے سنئیر آرگنائزر عبدالقیوم شہخ

ٹھٹھہ(رپورٹ )ایکس پی سی ایس آفیسر جاوید صبغت اللہ مھر منجمنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا انسانی حقوق کے الطاف حسین تنیو سیاسی سماجی و دیگر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اپنے جاری کردہ بیان میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سندھ کے اعزازی کوآرڈینٹر الطاف حسین تنیو نے کہا کہ حکومت سندھ کے 20 گریڈ کے آفسیر جاوید صبغت اللہ مھر کا شمار قابل افسران میں ہوتا ہے اس پہلی جاوید صبغت اللہ بطور سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ سیکریٹری اوقاف زکوٰۃ عشر و مذھبی امور سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق حکومت سندھ و دیگر محکموں میں اہم ذمیداریاں سرانجام دے چکے ہیں ذوالفقار ڈویلپمنٹ اتھارٹی سندھ حکومت کا اہم پراجیکٹ ہے جس کا فائدہ مستقل میں ٹھٹھہ کی عوام کو ہوگا جس پر عرصہ دراز سے کام ہو رہا ہے یہ ہمارے لئے قابل فخر اور اعزاز کی بات کہ ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے حکومت سندھ کہ سیکریٹری جاوید صبغت اللہ مھر کو ایم ڈی ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر کیا گیا ہے ہم جاوید صبغت اللہ مھر کو نیک خواہشات کے ساتھ حکومت سندھ میں نئے ذمیداری ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں