November 26, 2026

بیو رو چیف میلسی . میلسی کا معروف تعلیمی ادارہ جامعہ ابوھریرہ میلسی وفاق المدارس العربیہ پاکستان

IMG-20250724-WA0255

بیو رو چیف میلسی . میلسی کا معروف تعلیمی ادارہ جامعہ ابوھریرہ میلسی
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
کےسالانہ امتحانات میں جامعہ ابوھریرہ کے طالب علم حافظ سیف الرحمن نے 2025 کے ملتان بورڈ میٹرک امتحانات میں 1104 نمبر لیکر ملتان بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
اللہ تعالیٰ جامعہ ابوھریرہ کو ایسے اعزازات سے ہر سال نوازتے ہیں اس طلباء کی محنت کے ساتھ ساتھ محنتی اساتذہ کرام بھی ان اعزازات کیلئے دن رات طالب علموں کو تعلیم محنت کرواتے ہیں
جامعہ کے شیخ الحدیث
استاذ العلماء حضرت مولانا
قاری محمد یسین
دامت برکاتہم العالیہ کی سربراہی اور جملہ اساتذہ کی خدمات اللہ تعالیٰ قبول فرمائے