تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ نجیب پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی گولی
تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ نجیب پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی گولی لگنے سے مارا گیا بفہ کی حدود اچھڑیاں میں 9 سالہ بچے کو بے دردری سے ق ت ل کرنے اور اس کا سرتن سے جدا کرنے والے سفاک قات ل افغانی باشندے کو پولیس پارٹی موقع کی نشاندہی کے لیئے لے کر جارہی تھی کہ جیسے ہی موقع کے قریب پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھندفائرنگ شروع کر دی
فائر نگ کے نتیجے میں سفاک قاتل افغان باشندہ موقو پر جانبحق ہو گیا
ڈی پی اومانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیئے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں لگا دی ہیں
جبکہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا آغاز بھی کر دیاہے