اسکول کی جگہ موبائل بسیں لانے کا مطلب ہے حقیقت سے فرار۔
اسکول کی جگہ موبائل بسیں لانے کا مطلب ہے حقیقت سے فرار۔
ایک بس کی قیمت:
تقریباً 3 سے 4 کروڑ روپے۔
اتنے میں دیہات یا بستی میں ایک مکمل اسکول بن سکتا ہے جو:
50 سال سے زیادہ چلے گا،
250 بچوں کو تعلیم دے گا،
مقامی کمیونٹی کی ملکیت بنے گا۔
جبکہ بس:
40-50 بچوں تک محدود،
روزانہ ڈیزل، ڈرائیور، مرمت، انشورنس،
چند سال بعد ناکارہ۔
یہ منصوبہ نہیں، قوم کے ساتھ مزاق ہے۔
ہمیں اسکول چاہیے، مستقل عمارت، مستقل اساتذہ، مستقل نصاب۔
تعلیم کوئی سروس نہیں جو ایک بس میں آتی جائے اور گزر جائے۔
یہ نسلوں کی تعمیر ہے، جو صرف اسکول سے ممکن ہے۔
اساتذہ، والدین، طالبعلم، دانشور سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ا ہوگا۔