November 26, 2026
20250722_170022

*پیف اسکولز کے رزلٹس*⚡

*✍🏻پیف اسکولز کے ترجمان وزیر تعلیم پنجاب بنے ہوئے تھے اور سرکاری اسکولز کی ہر بات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے تھے اب پیف سکولوں کے اونرز QAT رزلٹ کو رکوانے کے لیے کیوں سٹے لے رہے ہیں کیونکہ ان کی اصلیت اب کھل کر سب کے سامنے ا چکی ہے پورے پنجاب کا پیما سکولوں کا رزلٹ 18 فیصدی اور پورے پنجاب کے پیف فاس نیو سکول پروگرام ای وی ایس پروگرام کا رزلٹ 15 فیصدی ہے ۔ لہذا اسے جلدی پبلک کیا جائے اور سٹے کے پیچھے نہ چھپا جائے اب محترم وزیر تعلیم ترجمان پیف صاحب سکولوں کے رزلٹ کی اصلیت کو سامنے سوشل میڈیا پر لایا جائے کہ وہ بالکل بھی نہیں پڑھاتے پرائمری مڈل ایف اے پاس ٹیچرز رکھے ہوئے ہیں اور ٹھیکے داروں کی طرح صرف پرافٹ کو دیکھ رہے ہیں*