November 26, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شمشاد احمد نعیم سیوریج سپروائزر بلدیہ ذوالفقار علی عرف زلفی وائٹل ورکر کی چاچی سابقہ ڈی ایم ٹیچر محمد رفیق کی بیوی کا قضائے الٰہی سے

20250722_170022

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شمشاد احمد نعیم سیوریج سپروائزر بلدیہ ذوالفقار علی عرف زلفی وائٹل ورکر کی چاچی سابقہ ڈی ایم ٹیچر محمد رفیق کی بیوی کا قضائے الٰہی سے انتقال ھو گیا ھے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد عدنان چوہدری سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عادل سلطان حاجی یونس نویدِ شاہ ملک حافظ آصف شہزاد باو ساجد باو نذیر فیصل قیصر شاہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے ۔