November 26, 2026

جھنگ (منیر حسین چدھڑ سے)شاہ زیب مظہر جوتہ کی انتھک ،دل جوئی اور دل جمعی کے احسن کام کو دیکھ کر ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ

IMG-20250723-WA0093(1)

جھنگ (منیر حسین چدھڑ سے)شاہ زیب مظہر جوتہ کی انتھک ،دل جوئی اور دل جمعی کے احسن کام کو دیکھ کر ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تحصیل جھنگ کی طرف سے اسسٹنٹ منیجر سے ڈپٹی منیجر آپریشن ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تحصیل جھنگ کے عہدے پر پروموشن کر دی گی ۔ضلع جھنگ کی سیاسی ،سماجی اور صحافی برادری کی طرف سے ڈھیروں اور ہزاروں مبارک باد کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ۔مزید براں شاہ زیب مظہر جوتہ کا میڈیا نمائندگان سے بھی کہنا تھا یہ مجھے میری محنت کی بدولت پروموشن کی صورت میں ثمر ملا ھے اس میں میرے والدین ،عزیز و اقارب اور مخلص دوستوں کی نیک خواہشات اور نیک دعاؤں کا نتیجہ ھے اور ان شاء اللّه مستقبل قریب میں بھی میری محنت اور میری لگن میری ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے لیے ہمیشہ جاری و ساری رہے گی روز اول کی مانند اللّه پاک ہم سب کو اپنے نیک عزائم میں کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرمائے