پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کو ایف آئی اے نے لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا،ذرائع
پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کو ایف آئی اے نے لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا،ذرائع
بورے والا سے پی ٹی آئی کی ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کو ایف آئی اے نے لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا،ذرائع کے مطابق عائشہ نذیر جٹ رات 12 بجے کی فلائٹ پر ترکی سے واپس لاہور پہنچی تھیں تاحال معلوم نہیں ہوںسکا کہ انہیں کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔