فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی۔ المصطفے رحم یار خان کے صدر ڈاکٹر محمد کاشف۔اور المصطفی کشمور کے صدر نصیر احمد سولنگی نے المصطفے ھاؤس شمس آباد میں
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی۔
المصطفے رحم یار خان کے صدر ڈاکٹر محمد کاشف۔اور المصطفی کشمور کے صدر نصیر احمد سولنگی نے المصطفے ھاؤس شمس آباد میں چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن خالد حسین سے ملاقات کی اورباہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر المصطفے کے تنظیمی امور زیربحث رھے اور سیلاب کی جو صورتحال ھے اور اب تک جانی مالی نقصان پر اظھار افسوس کیا گیا۔المصطفے کے رضاکار پاکستان بھر میں متاثرین کی مدد کے لیے کوشاں ھیں۔انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ سیر وسیاحت سے پرہیز کریں اور حکومتی اقدامات میں تعاون کریں اور محکمہ موسمیات کی ہدایات پر عمل کریں۔حکومت کے اعلانات پر کان دھریں اور اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کو خطرے میں نہ ڈالیں۔اس وقت شدید موسمیاتی تبدیلیوں کی ذد میں ھمارا خطہ ھے۔ڈاکٹر کاشف اور نصیر احمد سولنگی نے تمام المصطفے رضاکاروں کے باہمی تعاون اور رابطے پر ضرور دیا۔