اوکاڑہ : (نجیب عاطف) اوکاڑہ سے لاہور تک کے مطالعاتی دورے میں راقم الحروف اور اوکاڑہ کے جناب سرفراز گوگا، جناب خالدجاوید بھٹی، ندیم
اوکاڑہ : (نجیب عاطف) اوکاڑہ سے لاہور تک کے مطالعاتی دورے میں راقم الحروف اور اوکاڑہ کے جناب سرفراز گوگا، جناب خالدجاوید بھٹی، ندیم صاحب، جب لاہور پہنچ گئے تو خالد جاوید بھٹی کے میزبان آفسرز نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔ خاطر مدارات کے بعد لاہور کے تاریخی مقامات میں جانے کا فیصلہ کیا گیا سب سے پہلے چوبرجی اور اس کے بعد پونچھ ہاؤس کے تاریخی مقامات دیکھنے کے بعد وہاں موجود اہلکاروں سے پونچھ ہاؤس کے تاریخی معلومات پر بات چیت ہوئی اور واپسی کے لیے پونچھ ہاؤس سے نکل کر اپنے اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔